Monday

بچھڑنا ہی تمھارا فیصلہ ہے


 

بچھڑنا ہی تمھارا فیصلہ ہے

تو چلو بچھڑ جاتے ہیں

پھر یہ تغافل کیسا!

انتظار کیسا؟

تم نے تو محبت کی ہے

مجھے عشق ہوا ہے

تم لڑکی ہو صبر کر لو گی

گزرے دنوں کو بھولا دو گی

چار دیواری کی آغوش میں رہ لو گی

لیکن پتا ہے مرد کے آنسو کہاں گرتے ہیں؟💔


No comments:

Post a Comment