ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے_؟
مگر پھر آرزووں کا بکھرنا بھی ضروری تھا_؟
تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا
بتاو یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چرایا تھا___؟
چرائی چیز کو تم ے خدا کا گھر بنایا تھا____؟
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے
مگر اب یاد آتا ہے______؟
وہ باتیں تھیں محض باتیں_____؟
No comments:
Post a Comment