Thursday

دل کے خانہ کعبہ کے گرد


دل کے خانہ کعبہ کے گرد
تیرا طواف جاری ہے
تیرا حج مقبول ہوا
تو مجھ میں مشہور ہوا
اب اگلا رکن بھی ہو جاۓ
میرے جسم سے روح بیگانی کر
اب آ میری قربانی کر

No comments:

Post a Comment