Tuesday

بلا کا "عشق" ھو جائے


اگر تم 
میری آنکھوں میں
مجسم دیکھ لو خود کو
مجھے پورا یقیں ھے کہ
تمھیں میری محبت سے
بلا کا "عشق" ھو جائے

No comments:

Post a Comment