جب کانچ اٹھانی پڑھ جائے
تم ہاتھ ہمارا لے جانا
جب سمجھو کوئی ساٹھ نہیں
تم ساتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھو کہ تم تنہا ہو
اور راستے ہیں دشوار بہت
تب ہم کواپنا کہہ دینا
بے باک سہارا لے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے
جو منزل بھی تم پائو گے
ہم پاس تمہارے ہو نہ ہو
احساس ہمارا لے جانا
گر یاد ہماری آجائے
تم پاس ہمارے آجانا
بس اک مسکان ہمیں دینا
پھر جان بھی چاہے لے جانا
No comments:
Post a Comment