Wednesday

دن دھڑکنے لگے ہیں تجھ میں

دن دھڑکنے لگے ہیں تجھ میں۔
سانس لینے لگی ہیں راتیں۔

کل تلک لفظ بھی نہیں تھے،
آج ہونے لگی ہیں باتیں،،،

No comments:

Post a Comment