Sunday

شهر رمضان الذي انزل فيه القرآن




پیارے دوستوں !
ماہ مبارک اپنی تمامتر رحمتوں و برکتوں کے ساتھ اپنے دامن میں نور ہی نور سمیٹے ہوئے آ گیا ہے ۔ ۔ جی ہاں یہ ہی تو وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا ۔ ۔ ۔
شهر رمضان الذي انزل فيه القرآن
یہ ہی تو وہ پاک و بابرکت ماہ ہے جس کی ایک رات ہزار راتوں سے افضل ہے
ليله القدر خير من الف شهر
اسی ماہ مباک میں اللہ سبحانہ و تعالٰی اپنے بندوں کی بے شمار مغفرت فرماتے ہیں۔
اللہ ہم سب کو اس ماہ مبارک کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس ماہ مبارک کی برکتوں سے پریشان حال مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرمائیں ۔  آمین

No comments:

Post a Comment